: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،7مارچ(ایجنسی) پاکستان نے آبی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار سیکڑوں ہندوستانی ماہی گیروں میں 87 ماہی گیروں کو خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا۔ پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے کراچی کے
لاندھي جیل سپرنٹنڈنٹ شاکر شاہ کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کی جیل میں تقریبا 536 ہندوستانی ماہی گیر قید ہیں اور ان میں سے 87 کو آج رہا کیا گیا جبکہ 20 مارچ کو 86 دیگر ہندوستانی ماہی گیروں کو بھی رہا کیا جائے گا ۔ رہا کیے گئے ماہی گیر ڈھائی سال سے لاندھي کے جیل میں بند تھے۔